: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنى، 15 دسمبر (رائٹر) امريکہ نے آسٹريليا کے سڈنى شہر ميں ايک کيفےپر اسلامک اسٹيٹ (آئى ايس) کے انتہاپسندوں کے قبضہ کے بعد اپنے قونصل خانے کو خالى کروا ليا ہے۔ سرکارى ذرائع نے آج يہاں بتاياکہ انتہاپسندوں کے ذريعہ يہاں کے ايک مشہور کيفے
ميں کئى لوگوں کے يرغمال بنائے جانے کے بعد قونصل خانے کو خالى کرا ليا گيا ہے۔ قونصلخانےنے ايمرجنسى کا اعلان کرکے يہاں رہنے والے امريکىوں کو انتہائى چوکس رہنے کى ہدايت دى ہے۔ قونصل خانہ نے يہ بھى کہا ہےکہ شہرى اپنى سيکورٹى بڑھانے کے لئے ضرورى اقدامات کريں۔